اردو

urdu

ETV Bharat / city

میونسپل کارپوریشن میں ملازمین کی تعداد میں تخفیف - میونسپل کارپوریشن

کورونا وائرس کی وبا کی روک تھام اور سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے لیے برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن نے اپنے ملازمین کی تعداد میں 75 فیصد کی کمی کر دی ہے۔

bmc
bmc

By

Published : May 8, 2020, 9:02 PM IST

حالانکہ میونسپل انتظامیہ نے 30 اپریل کو ایک حکمنامہ جاری کیا تھا جس میں دفاتر اور آن فیلڈ ملازمین سے سو فیصد حاضری دینے کو کہا گیا تھا۔ جبکہ 55 برس سے زائد عمر کے ملازمین کو صحت کی بنیاد پر چند شرائط کے ساتھ راحت دی گئی تھی۔

کارپوریشن نے کہا تھا کہ '55 برس سے زائد عمر کے افراد کو گھر سے کام کرنے یا پھر دفاتر میں ہی کام کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details