تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خطہ کے آٹھ اضلاع میں ضلع بیڈ کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر رہا جہاں 170 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور چھ افراد کی موت ہوگئی۔ اس کے بعد ضلع اورنگ آباد میں 91 نئے کیسز اور تین اموات ، ضلع جالنا میں 11 نئے کیسزاور تین افراد کی موت ، ضلع لاتور میں 29 نئے کیسز اور دو اموات، ضلع پربھنی میں 25 نئے کیسز اور ایک کی شخص کی موت ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں: