اردو

urdu

By

Published : Dec 28, 2021, 1:53 PM IST

ETV Bharat / city

Sanjay Singh in Moradabad: مرادآباد-راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ مرادآباد پہنچے

سنجے سنگھ Sanjay Singh in Moradabad نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا یوگی حکومت میں جرائم بڑھے ہیں ابھی میں نے دیکھا کہ مرادآباد کے کانٹھ علاقے میں سات سال کی بچی کے ساتھ عصمت دری کر کےاسکا قتل کر دیا گیا۔ اترپردیش میں مجرموں کے حوصلے بلند ہیں اس حکومت میں کسانوں کو فصل کا دام مانگنے پر لاٹھی ڈنڈے اور آنسو گیس کے گولے ملتے ہیں۔ نوجوان کو نوکری مانگنے پر لاٹھی مقدمے اور راسکا جیسی کارروائی ملتی ہے۔

مرادآباد-راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ مرادآباد پہنچے
مرادآباد-راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ مرادآباد پہنچے

عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ Sanjay Singh in Moradabad مرادآبادپہنچے اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا عام آدمی پارٹی اتر پردیش میں 403 سیٹوں پر الیکشن لڑے گے اب تک ہم نے اتر پردیش میں 200 امید واروں کو ٹکٹ دے دیئے ہیں باقی امیدواروں کی فہرست ہم بہت جلد جاری کریں گے۔

Sanjay Singh:مرادآباد-راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ مرادآباد پہنچے
سنجے سنگھ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا یوگی حکومت میں جرائم بڑھے ہیں ابھی میں نے دیکھا کہ مرادآباد کے کانٹھ علاقے میں سات سال کی بچی کے ساتھ عصمت دری کر کےاسکا قتل کردیا گیا۔

اتر پردیش میں مجرموں کے حوصلے بلند ہیں اس حکومت میں کسانوں کو فصل کا دام مانگنے پر لاٹھی ڈنڈے اور آنسو گیس کے گولے ملتے ہیں۔ نوجوان کو نوکری مانگنے پر لاٹھی مقدمے اور راسکا جیسی کارروائی ملتی ہے۔ کسان کھاد کی لائنوں میں لگ کر مر جاتا ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details