اردو

urdu

By

Published : Mar 27, 2021, 6:12 PM IST

ETV Bharat / city

ماڈلنگ ایونٹ کا خطاب سنیہا راج کے نام

مسٹر اینڈ مس اسٹار فیم انڈیا ماڈلنگ ایونٹ میں مظفرنگر کی رہائشی سنیہا راج نے خطاب جیت کر ضلع کا نام روشن کیا۔

ماڈلنگ ایونٹ کا خطاب سنیہا راج کے نام
ماڈلنگ ایونٹ کا خطاب سنیہا راج کے نام

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کی رہائشی سنیہا راج نے پی ڈکشت پروڈکشن اور مینجمنٹ کے ذریعے ضلع ہریدوار میں مسٹر اینڈ مس اسٹار فیم انڈیا ماڈلنگ ایونٹ میں فرسٹ رنر اپ کا اعزاز حاصل کیا۔

پی ڈکشت پروڈکشن اور مینجمنٹ کے ذریعے ہریدوار میں ایک ایونٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع مظفرنگر کی رہائشی سنیہا راج نے فرسٹ رنر اپ کا اعزاز حاصل کیا اس شو میں کم از کم ٹاپ 50 ماڈل میں سے اسنیہا نے تاج جیت کر ضلع نگر کا نام روشن کیا۔

ماڈلنگ ایونٹ کا خطاب سنیہا راج کے نام
ماڈلنگ ایونٹ کا خطاب سنیہا راج کے نام
اس ماڈلنگ شو کے اورگنائزر پرنے دکشت اور ڈائریکٹر صوفی صابری تھے اسی کے ساتھ ساتھ موہت مہندیان اور انوراگ نے بتایا کہ' مظفر نگر میں بھی وقتا فوقتا اس طرح کے پروگرام منعقد کئے جاتے ہیں اور ان پروگراموں کے فاتحین کو فیشن کے میدان میں کام کرنے اور ان کو اپنا کیریئر بنانے کا ایک سنہرا موقع ملتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details