اردو

urdu

وزیر اعلی کی آمد سے قبل وزراء کی گنگا یاترا

ریاست اترپردیش اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلی کے مشترکہ گنگا یاترا سے قبل انتظامیہ کا جائزہ دورہ اور اجلاس۔

By

Published : Jan 25, 2020, 11:52 PM IST

Published : Jan 25, 2020, 11:52 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 10:32 AM IST

bijnor administration meeting with state ministers on ganga yatra
وزیر اعلی کی آمد سے قبل وزراء کی گنگا یاترا

اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ و اتراکھنڈ کے وزیر اعلی تریویندر سنگھ روات مشترکہ طور پر 27 جنوری کو بجنور سے متصل گنگا بیراج گھاٹ پر گنگا یاترا کا آغاز کریں گے، جس کے پیش نظر پولیس انتظامیہ اور کابینہ کے وزیر گنگا جائزہ لے رہے ہیں، اور انتظامیہ کے ساتھ اجلاس بھی کررہے ہیں۔'

وزیر اعلی کی آمد سے قبل وزراء کی گنگا یاترا

دورہ کو کامیاب بنانے کے لیے وزیر مملکت سریش رانا کپل دیو اگروال، وزیر مہارت ترقی، وجئے کشیپ وزیر کے عہدے کے ساتھ ممبر اسمبلی اور بی جے پی لیڈر جدوجہد میں لگے ہوئے ہیں۔

تاہم سرکاری سطح سے پولیس انتظامیہ گنگا یاترا کو کامیاب بنانے میں مصروف ہے اور سکیورٹی کے معاملے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہو، جس کے پیش نظر سخت سکیورٹی انتظامات کیے جارہے ہیں۔

Last Updated : Feb 18, 2020, 10:32 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details