مرادآباد: امام حسینؓ کی یاد میں جلوس - روایتی جلوس کے دوران مختلف انجمنوں نے نوحہ خوانی، ماتم اور سینہ زنی کا سلسلہ جاری رکھا۔
نواسہ رسولﷺ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی یاد میں سالانہ جلوس نکالا گیا۔
مرادآباد: امام حسینؓ کی یاد میں جلوس
ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں ہر سال کی طرح اس سال بھی محلہ لاکڑی والان میں نواسہ رسول حضرت امام حسین حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی یاد میں ایک جلوس نکالا گیا۔