اردو

urdu

ETV Bharat / city

میرٹھ: پنچایت الیکشن میں ہارنے والے امیدروار نے گاؤں والوں کو پیٹا

پنچایت الیکشن میں ہارنے کے بعد شمش الدین نام کے ایک امیدوار نے ہار کا ذمہ دار گاؤں کے ایک خاندان کو ٹہراتے ہوئے ان کے ساتھ مار پیٹ کی ہے۔ لوگوں کے ساتھ مارپیٹ کا یہ ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس کے بعد پولیس بھی حرکت میں آگئی ہے۔

میرٹھ: پنچایت الیکشن ہارے امیدروارنے گاؤں والوں کو پیٹا
میرٹھ: پنچایت الیکشن ہارے امیدروارنے گاؤں والوں کو پیٹا

By

Published : May 16, 2021, 5:43 PM IST

میرٹھ کے پڑتاپور تھانا علاقے کے بجوٹ گاؤں کے سہیل گارڈن میں پچھلے دنوں پنچایت انتخابات میں ہار کا ذمہ دار مانتے ہوئے شمس الدین نام کے دبنگ امیدوار نے گاؤں کے ایک خاندان کے ساتھ مارپیٹ کی۔

میرٹھ: پنچایت الیکشن ہارے امیدروارنے گاؤں والوں کو پیٹا

مارپیٹ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد جب یہ معاملہ سامنے آیا تو مقامی لوگوں میں امید وار کے خلاف ناراضگی دیکھی جا رہی ہے اور وہ اس امیدوار کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

میرٹھ: پنچایت الیکشن ہارے امیدروارنے گاؤں والوں کو پیٹا
میرٹھ: پنچایت الیکشن ہارے امیدروارنے گاؤں والوں کو پیٹا
میرٹھ: پنچایت الیکشن ہارے امیدروارنے گاؤں والوں کو پیٹا
میرٹھ: پنچایت الیکشن ہارے امیدروارنے گاؤں والوں کو پیٹا

پنچایت انتخابات میں جس طرح سے دبنگ امیدوار نے ہار کے لیے گاؤں والوں کو ذمہ دار مانتے ہوئے گاؤں کے لوگوں کے ساتھ ظلم زیادتی کی ہے، ایسے امیدوار کے خلاف انتظامیہ کو سخت اقدامات اٹھانے چاہیے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details