اردو

urdu

By

Published : Apr 18, 2021, 10:38 PM IST

ETV Bharat / city

میرٹھ: سنڈے لاک ڈاون کے سبب سڑکیں ویران

میرٹھ میں کورونا انفیکشن کو پھیلنے سے روکنے اور اس کی چین کو توڑنے کے لیے آج لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا، جس کی وجہ سے شہر کی سڑکیں ویران رہیں لیکن ضروری اشیاء کے لیے آمدورفت کو برقرار رکھا گیا۔

roads are empty due to sunday lockdown in meerut
میرٹھ: سنڈے لاک ڈاون کے سبب سڑکیں ویران

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں کورونا انفیکشن کے خطرے کو دیکھتے ہوئے اور کورونا کی چین کو توڑنے کے لیے ایک دن کا لاک ڈاون نافذ کیا گیا، جس کا اثر شہر کے تمام علاقوں میں دیکھا گیا۔

میرٹھ: سنڈے لاک ڈاون کے سبب سڑکیں ویران

لاک ڈاؤن کو مکمل طور پر نافذ کرنے کے لیے اور پنچایت انتخابات میں پولیس کی ڈیوٹی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے سول ڈیفینس کے کارکنان کی بھی مدد لی جا رہی ہے۔

لاک ڈاؤن کی وجہ سے کاروباریوں نے بھی بازار کو پوری طرح سے بند رکھا، جبکہ عوام کو ضرورت کا خیال رکھتے ہوئے ضروری اشیاء کی سپلائی کو جاری رکھا گیا ہے، لیکن بے وجہ سڑکوں پر گھوم رہے لوگوں کے خلاف کاروائی بھی کی جارہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details