میرٹھ تھانا کے دہلی گیٹ علاقے کے ایشور پوری محلے کی رہنے والی ایک شادی شدہ خاتون نے ایک عامل پر چھیڑ چھاڑ کرنے اور نازیبا حرکت کا الزام عائد کیا ہے۔ ہندو تنظیم کے کارکنان نے ملزم کی پٹائی کی اور اسے پولیس کے حوالے کر دیا۔ ہندو جاگرن منچ کے ضلع صدر سچن سروحی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ' اس طرح کی حرکت سے پوری قوم کی بدنامی ہوتی ہے، ایسے عامل کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے۔
میرٹھ۔: خاتون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے الزام میں ایک شخص گرفتار - مسلم سماج
میرٹھ تھانا دہلی گیٹ علاقے کی رہنے والی ایک شادی شدہ خاتون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ہندو تنظیم کے کارکنان نے ملزم کی پٹائی کر کے اس کو پولیس کے سپرد کر دیا ہے۔
میرٹھ۔: شادی شدہ خاتون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے والا پولیس کی حراست
اطلاع کے مطابق مذکورہ عامل علاج کے بہانے خاتون کے گھر آتا جاتا ہے۔ ملزم موقع پا کر اپنے غلط منصوبوں کو پورا کرنے کی کوشش کی۔ خاتون کے اعتراض پر عامل کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔