اردو

urdu

ETV Bharat / city

Minimum Support Price: ایم ایس پی کے معاملے پر چار دسمبر کو سنیکت کسان مورچہ کی میٹنگ - Minimum Support Price

زرعی قوانین کی واپسی Farm Laws Repealed کے بعد اب کسان ایم ایس پی پر قانون سازی کے مطالبے کو لیکر چاردسمبر کو سنیکت کسان مورچے کی میٹنگ میں احتجاج کی منصوبہ بندی کی جائے گی۔

MSP Demands:ایم ایس پی مطالبے کو لیکرچاردسمبرکوسنیوکت کسان مورچہ کی میٹنگ
MSP Demands:ایم ایس پی مطالبے کو لیکرچاردسمبرکوسنیوکت کسان مورچہ کی میٹنگ

By

Published : Dec 2, 2021, 4:15 PM IST

زرعی قوانین کی واپسی Farm Laws Repealed کے باوجود دہلی غازی پور بارڈر کے علاوہ دوسرے مقامات کے ساتھ کے میرٹھ کے سوایا ٹول پلازہ پر آج بھی کسانوں کا مسلسل احتجاج جاری ہے۔ چاردسمبر کو سنیکت کسان مورچہ کی منعقد میٹنگ کے بعد کسانوں کی ایم ایس پیMSP پر قانون سازی کے مطالبے پر آگے کے احتجاج کی منصوبہ بندی کی جائے گی۔

MSP Demands:ایم ایس پی مطالبے کو لیکرچاردسمبرکوسنیوکت کسان مورچہ کی میٹنگ

اس سے متعلق میرٹھ میں بھارتیہ کسان یونین اور کسان احتجاج میں شانہ بشانہ رہنے والی سیاسی جماعت راشٹریہ لوک دل کے رہنماؤں کا ماننا ہے کہ ایم ایس پی پر قانون سازی کا مطالبہ بھی ایک اہم مطالبہ ہے۔

جب بل پاس ہونے بعد واپس لیا جا سکتا ہے تو ایم ایس پی پر تبادلہ کیال کیوں نہیں کیا جاسکتا۔ اس کیلئے سنیکت کسان مورچہ کی میٹنگ میں طے ہوگا کہ آگے کس طرح سے اس تحریک کو چلایا جائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details