میرٹھ:ملک میں کورونا وبا کی تیسری لہر کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر اور خاص کر اس لہر میں بچوں کے متاثر ہونے کا زیادہ خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے پیش نظر حکومت کی جانب سے عوام کو اور خاص طور پر بچوں کو بہتر طبّی سہولیات فراہم کرانے کے لیے میرٹھ کے میڈیکل کالج میں کووڈ پیکو وارڈ تیار کیا گیا ہے۔ جس میں بچوں کو ضرورت کے مطابق فوری طور پر علاج مل سکے گا۔
میرٹھ: کورونا کی تیسری لہر کے پیشِ ںظر کووڈ پیڈیاٹرک وارڈ تیار - Code Pediatric Ward ready in view of the third wave of Corona
اترپردیش کے میرٹھ میں کورونا کی ممکنہ خطرات کے پیش نظر میڈیکل کالج میں کووڈ پیکو وارڈ تیار کیا گیا ہے، جو تمام تیاری سے لیس ہے۔
UP_MRT_01 _ super speciality childrens ward _special pkg _10007
کورونا وبا کی تیسری لہر کے ممکنہ خطرے کو دیکھتے ہوئے حکومت کی جانب سے سرکاری اسپتالوں اور میڈیکل کالجوں میں جس طرح سے کووڈ پیکو وارڈ تیار کیے گئے ہیں ان کا مقصد بھی یہی ہے کہ انسانی زندگی کو کسی بھی وبا سے بچایا جاسکے۔