اردو

urdu

ETV Bharat / city

گائے تسکری اور پولیس کے مابین تصادم مین ایک زخمی - پولیس اور گائے تسکر کے مابین تصادم ہوا۔

ملزم شہزاد ابن جبار الدین کے پیر میں گولی لگی جبکہ شہزاد کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

گائے تسکری اور پولیس کے مابین تصادم مین ایک زخمی

By

Published : Oct 16, 2019, 3:26 AM IST

ریاست اترپر دیش کے ضلع میرٹھ کے گنگا نگر تھانہ علاقے میں پولیس اور گائے تسکر کے مابین تصادم ہوا۔

جس میں ملزم شہزاد ابن جبار الدین کے پیر میں گولی لگی جبکہ شہزاد کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

گائے تسکری اور پولیس کے مابین تصادم مین ایک زخمی

ایس پی اویناش پانڈے نے دعویٰ کیا ہے کہ 'مخبر کی اطلاع پر پولیس نے تلاشی مہم شروع کیا جس میں گائے اسمگلروں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی جوابی کارروائی میں شہزاد کے پیر میں گولی لگی ہے۔شہزاد کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے'۔

مزید پڑھیں: شیخ عبداللہ کی بیٹی اور پوتی سنٹرل جیل منتقل

ABOUT THE AUTHOR

...view details