اردو

urdu

ETV Bharat / city

ہاتھرس کیس:  بہوجن مکتی مورچہ کا احتجاج

ہاتھرس کی بیٹی کو انصاف دلانے کے لئے میرٹھ میں بہوجن مکتی مورچہ کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں ہاتھرس کیس کی جانچ غیر جانبدارانہ اور منصفانہ طریقے سے کرائے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Bahujan Mukti Morcha workers protest
بہوجن مکتی مورچہ کے کارکنان نے کیا احتجاج

By

Published : Oct 16, 2020, 5:14 PM IST

میرٹھ میں ہاتھرس کی بیٹی كو انصاف دلانے کے لیے جہاں سیاسی رہنما آگے آ رہے ہیں وہیں ایسے میں بہوجن مکتی مورچہ کے کارکنان نے بھی ہاتھرس کیس کی جانچ کمیٹی بنائے جانے پر کہا کہ اس کمیٹی میں سبھی ذات برادری کے لوگوں کو شامل کیا جائے تاکہ جانچ کمیٹی کسی قسم کا کوئی رد و بدل نہ کر سکے اور متاثرہ بیٹی کو انصاف مل سکے۔

ویڈیو

یہ بھی پڑھیں:

ہاتھرس واقعے کے خلاف جماعت اسلامی ہند کی خواتین ونگ کا احتجاج

ہاتھرس کی بیٹی کے ساتھ ہوئے اجتماعی جنسی زیادتی کے واقعات دوبارہ کسی مظلوم کے ساتھ نہ پیش آئے، اسی ضمن کے تحت جاری احتجاج بھی اسی مہم کا حصّہ ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details