اردو

urdu

ETV Bharat / city

غریب باپ نے بیٹی کی شادی توڑ دی - marriage

ریاست مہاراشٹر کے مسجدوں اور میناروں کے شہر مالیگاوں میں گزشتہ روز ایک غریب مجبور غیرت مند باپ نے عین نکاح سے قبل اپنی بیٹی کی شادی توڑ دی۔

غریب باپ نے بیٹی کی شادی توڑ دی

By

Published : Apr 16, 2019, 10:06 PM IST

بتایا جارہا ہے کہ شادی محض اس لیے توڑی گئی کیونکہ سسرالی والے بار بار بھاری بھرکم جہیز کا مطالبہ کررہے تھے۔

لڑکی کے خالہ زاد بھائی نے بتایا کہ ریگولر سائز کی پلنگ لڑکے گھر پہنچادی گئی تھی لیکن لڑکے نے مبینہ طور پلنگ کو نا صرف واپس کیا بلکہ اسے توڑ بھی دیا اور لڑکی کے والد سے گالی گلوچ بھی کی۔

دلبرداشتہ لڑکی کے والد ذوالفقار عالم المعروف استاد نے رشتہ ختم کرنے کا فیصلہ کردیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details