ضلع میں یہ ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ اس حادثے میں بولیرو پوری طرح تباہ ہو گیا۔ بولیرو میں موجود تمام 5 افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ اس حادثے میں 2 افراد شدید طور پر زخمی ہے۔
ٹرک اور بولیرو کی ٹکر، 5 ہلاک - ضلع میں یہ ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے
یہ حادثہ جے نگر پولیس اسٹیشن علاقے کے ڈی بی کالج سے تقریبا پانچ سو میٹر دور دللی پٹی کے قریب پیش آیا۔یہاں تیز رفتار ٹرک اور بولیرو آپس میں لڑ گئے۔ پانچوں افراد ایک ہی گھر کے بتائے جا رہے ہیں۔
ٹرک اور بولیرو کی ٹکر، 5 ہلاک
زخمیوں کو دربھنگہ میڈیکل ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔