اردو

urdu

ETV Bharat / city

یوگا ٹیچرز کا مقابلہ

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے جی جی آئی سی آڈیٹوریم میں یوگا ٹیچرز کے درمیان ایک تقابلی پروگرام انعقاد کیا گیا۔

یوگ ٹیچرز کا مقابلہ

By

Published : May 13, 2019, 11:24 PM IST

یوگ ٹریننگ مقابلے کا انعقاد ثانوی تعلیم کی جانب سے کیا گیا ہے۔ جبکہ اس دوران وہاں مختلف قسم کی بد نظمی بھی دیکھی گئی۔ خاتون ٹیچرز کو یہ کہہ کر بلایا گیا کہ انکا مقابلہ 8:30 بجے سے ہوگا، لیکن صبح ساڑھے 8 بجے سے ہونے والا مقابلہ تقریباً 10 بجے کے بعد شروع ہوا، جہاں خاتوں ٹیچرز کو کافی دیر تک انتظار کر نا پڑا۔

یوگ ٹیچرز کا مقابلہ

اس موقعے پر یوگ ٹیچرز نے وعدی کیا ہے کہ وہ اسکول کے بچوں کو بھی یوگ کے جانب متوجہ کرنے کی کوشش کریں گے۔

قابل ذکر ہے کہ اس مقابلہ میں کامیاب ایک خاتون ٹیچر کو 21 جنوری کو لکھنؤ کے این سی آر ٹی میں ہونے والی یوگ تقریب میں شرکت کریں گی۔

دوسری جانب یوگ مقابلے میں سدھور بلاک کی دو ٹیچر نہیں پہونچی، جن کے خلاف انسپکٹر آف اسکول اور ڈائیٹ پرنسپل راج کمار نے کاروائی کی ہدایت دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details