اردو

urdu

ETV Bharat / city

اترپردیش: درخت سے لٹکتی ہوئی لاش برآمد - worker suicide hanging by a tree

ریاست اترپردیش کے پرتاپ گڑھ ضلع کے تھانہ کندھئی علاقےکےسرائےنانکارگاوُں میں منگل کی صبح ایک مزدور کی لاش مشتبہ حالت میں درخت سے لٹکتی ہوئی پائی گئی۔

اترپردیش: درخت سے لٹکتی ہوئی لاش برآمد

By

Published : Nov 5, 2019, 2:29 PM IST

اس ضمن میں ایس ایچ او راجیش نے بتایا کہ سندیپ سروج (26 برس) پیشے سے مزدور تھا ،آج اسکی لاش درخت سے لٹکی ہوئی برآمد ہوئی۔ انھوں نے کہا کہ اس نے پھانسی لگا کر خود کشی کی ہے۔خود کشی کا سبب دریافت نہیں ہو سکا جس کی تحقیقات جاری ہے۔
لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ضلع اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details