اردو

urdu

ETV Bharat / city

لکھنؤ: راکیش پرتاپ سنگھ ہوں گے اے ٹی ایس کے نئے ایس پی - ایس پی

اترپردیش حکومت نے بدھ کو آئی پی ایس کے دو افسران کو تبادلہ کردیا۔

فائل فوٹو

By

Published : Jul 31, 2019, 5:02 PM IST

اڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس(اسٹیبلشمنٹ،عملہ) پیوش آنند نے بتایا کہ انسداد دہشت گردی دستے(اے ٹی ایس) لکھنؤ کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس(ایس پی) آر کے نیر کا تبادلہ گونڈہ کے ایس پی کے طور پر کیا گیا ہے جبکہ ان کے مقام پر گونڈہ کے موجودہ ایس پی راکیش پرکاش سنگھ کو اے ٹی ایس کا نیا ایس پی بنایا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details