اردو

urdu

ETV Bharat / city

مختار انصاری گینگ کے دو شوٹر تصادم میں ہلاک - پریاگراج خبر

ضلع میں اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) اور شرپسندوں کے درمیان دیر رات گئے تصادم ہوا۔ ارئیل کے علاقے کچھار میں ہوئے اس تصادم میں مختار انصاری گینگ کے دو شوٹر وکیل پانڈے اور امجد ہلاک ہوگئے۔

encounter in prayagraj
مختار انصاری گینگ کے دو شوٹر تصادم میں ہلاک

By

Published : Mar 4, 2021, 9:17 AM IST

پریاگراج: گینگسٹر منا بجرنگی اور مختار انصاری کے اشارے پر اس وقت کے ڈپٹی جیلر انل کمار تیاگی کے قتل معاملے میں وکیل پانڈے اور امجد کی شناخت کی گئی تھی۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details