اردو

urdu

ETV Bharat / city

اتر پردیش: شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل - bahraich uttar pradesh

ناجائز تعلقات کے شبہ میں ریاست اترپریش کے ضلع بہرائچ میں شوہر نے بیوی کا قتل کر دیا۔

اتر پردیش: شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل
اتر پردیش: شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل

By

Published : Jun 27, 2020, 9:00 PM IST

اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے رانی پور علاقے میں معمولی کہا سنی کے بعد شوہر نے اپنی بیوی کا قتل کر دیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ رانی پور علاقے کے اچولیا میں ننکے نے اپنی بیوی کانتی دیوی(33) کو بانکا سے مار کر قتل کر دیا۔

بتایا جاتا ہے کہ ننکے کو اپنی بیوی پر ناجائز تعلقات کا شبہ تھا۔ اور اسی ضمن میں جمعہ کی رات دنوں میں جھگڑا ہوا تھا۔ اور صبح ننکے نے اس کا قتل کردیا۔

اطلاع ملنے کے بعد موقع پر پہنچے تھانہ رانی پور کے انچارج انسپکٹر نے ننکے کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس نے معاملہ درج کرکے مزید چھان بین شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details