اس اجلاس میں کئی اہم مسائل پر گفتگو کی گئی۔ پہلی بار اکھیلیش یادو کی غیر موجودگی میں پارٹی کا اجلاس ہوا ہے۔
اکھلیش کی غیر موجودگی میں پارٹی کا پہلا اجلاس - Akhilesh Yadav
ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں واقع سماج وادی پارٹی کے دفتر میں سماج وادی پارٹی کے سینیئر رہنماؤں کا اجلاس منعقد کیا گیا۔
ایس پی کے قانون ساز جماعت کا اجلاس
اس اجلاس میں 18 جولائی سے شروع ہونے جا رہے اسمبلی سیشن کے تعلق سے اہم گفتگو ہوئی۔
اس اجلاس میں پارٹی کے ریاستی نائب صدر اتم پٹیل، اسمبلی میں رہنما رام گووند چودھری اور اس پی رہنما احمد حسن موجود رہے۔