اردو

urdu

ETV Bharat / city

بجنور: نگر پالیکا پریشد کونسلرز کی حلف برداری - oath ceremony

بجنور میں چاندپور نگرپالیکا پریشد کی جانب سے نامزد کونسلروں کو عہدے ورازداری کا حلف دلایا

بجنور:نگر پالیکا پریشد کونسلرز کی حلف برداری
بجنور:نگر پالیکا پریشد کونسلرز کی حلف برداری

By

Published : Jun 4, 2020, 10:58 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ چاند پور کی نگرپالیکا پریشد چاند پور میں نومنتخب کونسلرز کی حلف برداری کی تقریب کا پروگرام منعقد ہوا۔

بجنور:نگر پالیکا پریشد کونسلرز کی حلف برداری

پانچ کونسلروں کو ایس ڈی ایم گھنشیام برما نے عہدہ دلایا اور انھوں نے رازداری کا حلف لیا اس موقع پر چیئرپرسن فہمیدہ بیگم اور ان کے شوہر الیاس انصاری، ایگزیکٹو آفیسر انوج کوشک، بی جے پی کے ممبر اسمبلی کملیش سینی صحت تمام کونسلر موجود رہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details