ریاست اترپردیش کے جھانسی میں ایک ہی دن میں کورونا کے نو نئے معاملے سامنے آنے سے یہاں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 61 تک پہنچ گئی ہے۔
جھانسی: گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے نو نئے کیسز
ضلع افسر اندرا وامسی نے منگل کو بتایا کہ 121 نمونوں کی جانچ میں سے نو کی رپورٹ مثبت آئی ہے، نئے معاملے سامنے آنے کے بعد لوگوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔
جھانسی: گزشتہ 24 میں کورونا کے نو نئے کیسز
ضلع افسر اندرا وامسی نے منگل کو بتایا کہ 121 نمونوں کی جانچ میں سے 9 کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ نئے معاملے آنے کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد 61 پہنچ گئی ہے۔
ضلع میں سات کورونا کے مریضوں کی موت ہوچکی ہے اور 36 کی رپورٹ منفی آئی ہے، اس طرح ضلع میں کل فعال کیسز کی تعداد 18 ہے۔