اردو

urdu

ETV Bharat / city

امروہہ: نوجوان کو گھر کے سامنے گولی مار کر ہلاک کر دیا

قتل کی اطلاع ملنے پر ایس پی امروہہ سنتی موقع پر پہنچی۔ انہوں نے نوجوان کے اہل خانہ کو تسلی دی اور قاتلوں کو گرفتار کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

Murder
قتل

By

Published : Mar 30, 2021, 1:58 AM IST

اتر پردیش کے ضلع امروہہ کے نوگاواں سادات کوتوالی علاقے میں گھر کے سامنے ہی بدمعاشوں نے نوجوان کو گولی مار دی۔ ایس پی نے ملزم کو گرفتار کرنے کے لئے ٹیم تشکیل دی ہے۔

قتل

کرن سنگھ نام کے اس نوجوان کی گولی لگنے کے بعد موقع پر ہی موت ہو گئی۔ گولی کی آواز سن کر آئے کنبہ والوں میں نوجوان کی لاش دیکھ کر کہرام مچ گیا اور موقع پر ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع ہو گئے۔

قتل کی اطلاع ملنے پر ایس پی امروہہ سنتی موقع پر پہنچی۔ انہوں نے نوجوان کے اہل خانہ کو تسلی دی اور قاتلوں کو گرفتار کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

یہ بھی پڑھیں: بدایوں: کورونا کی وجہ سے ہولی کا رنگ پھیکا

سپرنٹنڈنٹ پولیس امروہہ سنتی نے بتایا کہ ملزم کے بارے میں معلوم ہو چکا ہے، اس کا نام سونو ہے اور اس کی پرانی دشمنی تھی۔ اُنہوں کہا کہ ملزم کو گرفتار کرنے کے لیے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ جلد ہی ملزم کو گرفتار کر لیا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details