مئو کے گھوسی اسمبلی حلقہ میں ضمنی انتخاب ہونے والا ہے۔ ایسی صورت میں اقلیتی طبقہ کو پارٹی میں ترجیح دینا کانگریس کی ایک سوچی سمجھی حکمت عملی نظر آ رہی ہے۔
انتخاب عالم خان کانگریس کے نئے صدر - مئو
کانگریس نے ضمنی انتخابات کے درمیان ہی پارٹی میں تبدیلی کا اعلان کردیا ہے۔ ضلع مئو کانگریس کمیٹی کے صدر کے طور پر انتخاب عالم خان کو منتخب کیا گیا ہے۔
انتخاب عالم خان کانگیس کے نئے صدر منتخب
منتخب ہونے کے بعد پہلی بار مئو پہنچے انتخاب عالم نے کہا کہ ان کی اولین کوشش گھوسی اسمبلی نشست پر کانگریس امیدوار کو کامیاب بنانا ہے۔