اردو

urdu

ETV Bharat / city

گرو روی داس جینتی کے موقع جلوس - بجنور میں گرو روی داس جینتی کے موقع پر کئی برسوں سے جلوس

بجنور میں گروروی داس جینتی کے موقع پر کئی برسوں سے جلوس نکالے جا رہے ہیں، ان جلوس کے مد نظر اکثر وبیشتر دونوں فریقین کے درمیان جھگڑے کاخدشہ بنا رہتا ہے، اس برس بھی انتظامیہ کی مستعدی اورمزید فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔

گرو روی داس جینتی کے موقع جلوس
گرو روی داس جینتی کے موقع جلوس

By

Published : Feb 9, 2020, 5:18 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 6:43 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں گرو روی داس جینتی کے موقع پرجلوس نکالنے کی وجہ سے گذشتہ سات برسوں سے ہنگامی صورتحال پیدا ہوتی چلی آرہی ہے۔

لیکن وہیں انتظامیہ کی وجہ سے جلوس کو لے کر اب تک کسی طرح کا تصادم نہیں ہوا ہے۔

اس بار بھی انتظامیہ کی سخت نگرانی اور ڈرون کیمروں کے زریعے تمام حفاظتی تدابیر اپنائی گئی ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ کئی برسوں سے اس موقع پر جلوس نکالنے کی وجہ سے کئی بار ناگفتہ بہ حالات سے گزرنا پڑا ہے۔

مزید پڑھیں:طوفان متاثرین کو راموجی گروپ کی جانب سے 121 گھروں کا تحفہ

یہی وجہ ہے کہ اس موقع پر انتظامیہ کی تعیناتی میں مزید اضافہ کیا جا تا رہا ہے تاکہ جلوس نکالنے والوں کے ساتھ کسی طرح کا معاملہ پیش نہ آئے۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 6:43 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details