74 ویں یوم آزادی کے موقع پر اتر پردیش کے مئو میں اقلیتی تعلیمی اداروں میں پرچم کشائی کی تقریب پورے جوش و اہتمام کے ساتھ منعقد کی گئی۔ پرچم کشائی کے ساتھ قومی ترانہ پیش کیا گیا۔
کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر حکومت کے ذریعہ طے شدہ کووڈ 19 کی گائیڈ لائن کے مطابق تقاریب منعقد کی گئی۔