حکومت کی جانب سے فراہم کردہ چاک سے برتن بنانے کے کام کی پہلی ضرورت مٹی ہے۔ کمہاروں کی عام شکایت ہے کہ زورآور افراد کمہاروں کے لیے الاٹ کی گئی مٹی نکالنے کی جگہ پر ناجائز قبضہ کیے بیٹھے ہیں۔
الیکٹرک چاک تو مل گئی لیکن مٹی کے بغیر برتن تیار کیسے ہوں؟
اترپردیش کے مئو ضلع میں کمہاروں کو الیکٹرک چاک مہیا کرایا گیا ہے۔ الیکٹرک چاک کے ذریعے اچھی کوالیٹی کے مٹی کے برتن تیار کیے جارہے ہیں۔
الیکٹرک چاک تو مل گئی لیکن مٹی کے بغیر برتن تیار کیسے ہوں؟
چاک اور سانچے کی مدد سے تیار ہونے والے مال کو خشک کرنا بھی ایک مشکل مرحلہ ہو گیا ہے۔ کیوں کہ پہلے جو جگہ مٹی کے برتن سکھانے کے لیے خالی تھی اب وہاں تعمیرات ہو چکی ہیں۔
حکومت کی جانب سے کمہاروں کو جو چاک اور سانچے دئے گئے ہیں ان پر کاریگر اپنی پوری محنت اور لگن سے کام کر رہے ہیں۔ لیکن اکثر و بیشتر مٹی کی قلت کا کمہاروں کو سامنا کرنا پڑتا ہے۔