اردو

urdu

ETV Bharat / city

رامپور کے ڈی ایم نے سبزی منڈی کا جائزہ لیا

ڈی ایم نے اعلان کرکے عوام کو ضروری ہدایات دی ہے۔

By

Published : Apr 1, 2020, 5:35 PM IST

dm
dm

کورونا وائرس کی وبا سے تحفظ کے لئے ملک میں 21 روزہ لاک ڈاؤن جاری ہے۔ اس دوران جہاں روزمرہ کی تمام سرگرمیاں بند ہیں تو وہیں ضروری اشیاء کی فراہمی کو بھی پورا کرنے کی ذمہ داری ضلع انتظامیہ کی ہے۔

رامپور کے ڈی ایم نے سبزی منڈی کا لیا جائزہ

رامپور کے ڈی ایم آنجنئے کمار سنگھ نے آج منڈی پہنچ کر منڈی کا جائزہ لیا اور اعلان کر لوگوں کو ضروری ہدایات دی ہے۔ انہوں نے اپنے اعلان میں لوگوں سے ماسک لگانے اور سماجی فاصلہ بنائے رکھنے کی اپیل کی ہے۔

ڈی ایم نے اعلان کر عوام کو ضروری ہدایات دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھیڑ کو کہیں بھی جمع نہیں ہونے دیا جائے گا۔ ضلع مجسٹریٹ نے کہا کہ اب منڈی میں صرف لاک ڈاؤن پاس والے لوگ ہی آ سکتے ہیں اس کے علاوہ کسی کو بھی یہاں آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details