اردو

urdu

By

Published : Aug 23, 2020, 1:13 PM IST

ETV Bharat / city

اترپردیش میں کورونا وائرس سے 2867 مریضوں کی موت

یوپی میں کورونا وائرس کا خطرہ مزید بڑھتا ہی جارہا ہے، خاص طور پر لکھنؤ میں ہر روز کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اور اموات بھی دیگر اضلاع کے مقابلے زیادہ ہو رہی ہیں۔

Corona
Corona

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں ریکارڈ 5375 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 70 افراد کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد 183,555 تک پہنچ چکی ہے۔

لکھنؤ میں 21531

کانپور نگر میں 12585

غازی آباد میں 7038

نوئیڈا میں 7004

وارانسی میں 6682

میرٹھ میں 3364

جونپور میں 3343

مراد آباد میں 3707

علی گڑھ میں 3121

بارہ بنکی میں 2689

سہارنپور میں 2679

آگرہ میں 2471

اتر پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست می 183,555 ہزار افراد مثبت ہو گئے ہیں جبکہ 2867 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
بستی میں 2093

صوبے میں اب تک 131295مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

لکھنؤ سے 14229

کانپور سے 8185

نوئیڈا سے 6144

غازی آباد سے 5917

گورکھپور سے 4124

جونپور سے 2725

میرٹھ سے 2513

مراد آباد سے 2676

آگرہ سے 2080

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی کئی افراد کو ڈسچارج کیا گیا ہے۔

کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 2867موت ہوئی۔

کانپور شہر میں 346

لکھنؤ میں 276

وارانسی میں 142

میرٹھ میں 128

پریاگ راج میں 121

آگرہ میں 105

گورکھپور میں 103

مراد آباد میں 91

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

ایکٹیو کیسز 48294 ہیں،

لکھنؤ میں 6647

کانپور میں 3630

پریاگ راج میں 2341

وارانسی میں 1740

بریلی میں 1548

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔

یو پی میں کورونا وائرس کا خطرہ مزید بڑھتا ہی جارہا ہے، خاص طور پر لکھنؤ میں ہر روز کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا اور اموات بھی دیگر اضلاع کے مقابلے زیادہ ہو رہی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details