اردو

urdu

ETV Bharat / city

ذہین طلباء کے لیے اعزازی تقریب - بارہ بنکی کے ضلع لائبریری کے آڈوٹوریم

بارہ بنکی کے ضلع لائبریری کے آڈوٹوریم میں ذہین طلباء کی حوصلہ افزائی کے لیے اعزازیہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

ذہین طلباء کے لیے اعزازی تقریب

By

Published : Aug 31, 2019, 11:16 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 12:35 AM IST

بارہ بنکی کی ضلع لائیبریری کے آڈٹوریم میں منعقد ہونہار طلبہ کی اعزازیہ تقریب کا آغاز شاندار ثقافتی پروگرام کے ساتھ کیا گیاجس میں پائینیر انٹر کالج کے طلباء نے اپنے رقص سے ماحول کو خوشنما کر دیا.

مہمان خصوصی ضلع مجسٹریٹ آدرش سنگھ نے بچوں سے سوال جواب کیے اور انہیں اپنے تجربات بھی شیئر کیے اور کہا کہ کامیابی کا کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا ہے۔

ذہین طلباء کے لیے اعزازی تقریب


تقریب میں کل 21 طلباء کو اعزاز سے سرفراز کیا گیا. ان میں دو مسلم طلبہ بھی شامل ہیں. طلبہ نے تقریب سے کافی کچھ سیکھا. مسلم طلباء خوشنما انساری جو دیہی علاقے سے تعلق رکھتی ہیں. انہوں نے مسلم طلباء سے اپیل کی کہ وہ بغیر کسی فکر کیے آگے بڑھتی رہیں.








Last Updated : Sep 29, 2019, 12:35 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details