اردو

urdu

'مخالفین پاکستان کی زبان بول رہے ہیں'

ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ کے بی جے پی دفترمیں اتر پردیش کے بی جے پی ترجمان چندر موہن نے ایک پریس کانفرنس کی۔

By

Published : Dec 30, 2019, 8:31 AM IST

Published : Dec 30, 2019, 8:31 AM IST

bjp hits out protest on caa
'مخالفین پاکستان کی زبان بول رہے ہیں'

اُنہوں نے کہا کی شہریت ترمیمی قانون باقاعدہ پارلیمنٹ میں منظور ہوا ہے اور صدر جمہوریہ نے اس پر دستخط کیے ہیں۔
بی جے پی ترجمان نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کرنے والے پاکستان کی زبان بول رہے ہیں، اور اس کو کو لیکر جو احتجاج ہورہے ہیں اس میں سیاسی سازش ہے۔
انھوں نے کہا کہ جو لوگ مذکورہ قانون کو غلط قرار دے رہے ہیں وہ لوگوں کو گمراہ کررہے ہیں۔
اس موقع پر انھوں نے کہا کہ بی جے پی پورے ملک کی عوام کو یہ بتانا چاہتی ہیکہ یہ شہریت دینے کا ایک قانون ہے جو دستور کے تحت بنایا گیا ہے۔

'مخالفین پاکستان کی زبان بول رہے ہیں'
بی جے پی ترجمان نے احتجاج کرنے والوں کے خلاف پولیس کی کاروائی کو جائز قرار دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details