اترپردیش اسمبلی انتخابات کی تاریخ کے اعلانAnnounce the date of the election کے ساتھ ہی سیاسی رہنماؤں کے مابین زبانی جنگ کا سلسلہ تیز ہو رہا ہے اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ اب اسمبلی انتخابات کی لڑائی 20 فیصد بنام 80 فیصد ہوچکی ہے اس حوالے سے اترپردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن سے پہلے ہی یوگی جی نے گورکھپور کا ٹکٹ لے لیا ہے اب وہ گورکھپور میں ہی رہیں گے۔
Akhilesh Yadav Will Complain to the Election Commission: اکھلیش یادو 80 بنام 20 فیصد والے بیان پر الیکشن کمیشن کو شکایت کریں گے - Announce the date of the election
وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ Chief Minister Yogi Adityanath نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ اب اسمبلی انتخابات کی لڑائی 20 فیصد بنام 80 فیصد 80 vs. 20% ہوچکی ہے اس حوالے سے اترپردیش کے سابق وزیراعلی اکھلیش یادو نے اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات Elections سے پہلے ہی یوگی جی نے گورکھپور کا ٹکٹ لے لیا ہے اب وہ گورکھپور میں ہی رہیں گے۔ Akhilesh Yadav Will Complain to the Election Commission
انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کے بیانات سماج ہرگز برداشت نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ سماج کو تقسیم کرنے والا بیان ہے اس پر الیکشن کمیشن Election Commission سے بھی شکایت کریں گے کہ وہ کاروائی کرے۔
بلرام پور کے تلسی پور میں سماج وادی پارٹی کے رہنما فیروز عرف پپو کے قتل پر اکھلیش یادو نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ تحقیقات کا موضوع ہے جب تک پولیس چھان بین نہیں کرتی اس وقت تک اس مسئلے پر کچھ کہا نہیں جا سکتا ہے۔
واضح رہے کہ فیروز عرف ابو کے قتل معاملے میں میں بلرام پور پولیس نے سابق رکن پارلیمان رضوان ظہیر کے قریبی میں سے کئی لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔
کسانوں کے حوالے سے کہا کہ حکومت بنتے ہی کسانوں کے لیے اچھے دن آئیں گے منڈیوں اور متعدد جہت میں کام کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بنتے ہی ریاست کی تعمیر و ترقی کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے مہنگائی بے روزگاری سمیت متعدد مسائل کو حل کیا جائے گا۔