اردو

urdu

By

Published : Nov 19, 2020, 9:47 PM IST

ETV Bharat / city

اترپردیش: کورونا مریضوں میں دوبارہ اضافہ باعث تشویش

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے تقریبا 5 لاکھ 19 ہزار 202 افراد مثبت ہوئے ہیں، جبکہ 7 ہزار480 افراد کی موت ہوئی ہے۔

again corona Virus fastly spreading in Uttarpardesh
کورونا مریضوں میں دوبارہ اضافہ باعث تشویش

ریاست اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اب تک کمی دیکھنے کو مل رہی تھی، لیکن اب دوبارہ سے کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ہے، جو بے حد تشویشناک ہے۔ آج اترپردیش میں 2 ہزار 586 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 40 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔


صوبے میں اب تک 4 لاکھ 88 ہزار 911 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

لکھنؤ سے 64004

کانپور سے 27650

پریاگ راج میں 24192

غازی آباد سے 19793

نوئیڈا سے 19505

گورکھپور سے 18982

وارانسی سے 17795

میرٹھ سے 14242

بریلی سے 12087

علی گڑھ سے 9784

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔


کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 7 ہزار 480 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔۔۔

لکھنؤ میں 950

کانپور شہر میں 761

میرٹھ میں 374

وارانسی میں 361

پریاگ راج میں 341

گورکھپور میں 315

مراد آباد میں 168

آگرہ میں 159

بریلی میں 157۔

مزید اس کے علاوہ دیگر اضلاع میں بھی کافی لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔

ایکٹیو کیسز 21 ہزار757 ہیں۔

لکھنؤ میں 3191

میرٹھ میں 2020

نوئیڈا میں 1411

غازی آباد میں 1173

پریاگ راج میں 1043

کانپور میں 952

وارانسی میں 922

گورکھپور میں 372

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔

مزید پڑھیں:

بلند شہر: ریپ متاثرہ کی علاج کے دوران موت


اتر پردیش میں ایک بار پھر کورونا مثبت کیسز میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ گذشتہ ایک ماہ سے کورونا مریضوں کی تعداد کم ہو رہی تھی لیکن اب حالات بدل رہے ہیں۔ مثبت اور ایکٹیو کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ صحتیابی کی شرح میں کمی آرہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details