اردو

urdu

ETV Bharat / city

تشدد کے بعد خاتون کا قتل - خاتون کا قتل

مقتول خاتون کے گھروالوں کا الزام ہے کہ جہیز کا مطالبہ پورا نہ کرنے کی وجہ سے شوہر اور اسکے خاندان والوں نے خاتون کا قتل کردیا۔

A woman killed in the Barwan area of ​​Dhampur
تشدد کے بعد خاتون کا قتل

By

Published : Feb 12, 2020, 9:17 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 3:29 AM IST

اتر پردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ دھامپور کے بڑوان علاقے میں دوپہر تین بجے کے قریب پریتی نام کی خاتون اچانک ہلاک ہوگئی۔

پریتی کے گھر والوں کا الزام ہے کہ پریتی کی شادی ہندو رسم و رواج کے مطابق سچن کے ساتھ 29 مئی کو ہوئی تھی تبھی سے اسکا شوہر جہیز کا مطالبہ کرنے لگا تھا اور جہیز نہ دینے کی وجہ سے روزآنہ پریتی پر تشدد کرتا تھا جس کی وجہ سے آج اس کے شوہر اور اسکے خاندان والوں نے پھانسی لگاکر موت کے گھاٹ اتار دیا۔

مقتولہ خاتون کے والد کا الزام

گلے پر پریتی کے گہرے نشان صاف طور سے ظاہر ہو رہاہے۔

خاندان والوں نے شوہر اور سسرال پر جان سے مارنے کا الزام لگایا ہے۔

پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 3:29 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details