اردو

urdu

ETV Bharat / city

بجلی کی عدم فراہمی، مقامی لوگوں کا احتجاج

کشمیرکے کپواڑہ لالپورہ لولاب میں محکمے بجلی کے خلاف آج احتجاج کیا گیا۔

By

Published : Apr 19, 2019, 9:36 PM IST

بجلی کی عدم فراہمی، مقامی لوگوں کا احتجاج

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ لولاب کے ایک گاؤں میں اچانک بجلی لائن گر گئی، تایم کسی بھی جانی یا مالی کا تقصان نہیں ہوا۔

احتجاجیوں کا کہنا ہے کہ اس طرح کا واقعہ اس سے قبل بھی پیش آیا تھا اور ہم اس وقت افسران کے پاس گئے تھے تاہم انہیں نے اس واقعہ کی جانب کوئی غور نہیں کیا۔نتیجہ یہ نکال کہ آج بجلی لائن کے گرنے کی وجہ سے ایک ڈریئور کی جان بال بال بچ گئی۔

بجلی کی عدم فراہمی، مقامی لوگوں کا احتجاج

انہوں نے مزید کہا کہ اب ہماری گزارش ہے کہ محمکہ بجلی اس کی طرف غور کرے تاکہ اس طرح کا واقعہ دوبارہ پیش نہ آئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details