تفصیلات کے مطابق سرحدی ضلع کشتواڑ کے جمعہ گنڈ علاقے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں ایک عدم شناخت عسکریت پسند ہلاک Encounter in Kupwara ہوا ہے۔
کشمیر پولیس زون نے ایک ٹویٹ میں اس انکاؤنٹر کے بارے میں تفصیلات دی۔

پولیس کے مطابق انکاؤنٹر میں ایک عدم شناخت عسکریت پسند ہلاک ہوا۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔