پولیس ذرائع نے بتایا کہ 15 سالہ لڑکے کی لاش قاضی ناگ نالہ کے پنگیلہ ہریدال پاور رسیونگ اسٹیشن کے جال میں پھنس گئی تھی۔
متوفی نوجوان کی شناخت توفیق احمد ولد محمد رفیق گورسی ساکنہ پرڈا کرناہ کے طور پر ہوئی ۔
کپواڑہ قاضی ناگ نالہ سے لڑکے کی لاش برآمد - boy drowned
شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے کرناہ علاقے میں پولیس نے ہفتہ کی سہ پہر کرناہ کے قاضی ناگ ریولٹ نالے سے 15 سالہ لڑکے کی لاش برآمد کرلی ہے۔
علامتی تصویر
یہ بھی پڑھیں:
پولیس نے لاش کو اپنی طویل میں لیکر متعلقہ اہل خانہ کے حوالے کی ہے ۔