پولیس حکام کے مطابق راہل نامی فوجی میجر مچھل سیکٹر میں فوج کے 57 آر آر کے ہیڈ کوارٹرز میں اپنے فرائض انجام دے رہے تھے، اچانک دل کا دورہ پڑگیا ۔
حرکت قلب بند ہونے سے فوجی افسر کی موت - cardiac arrest
جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے سرحدی علاقہ مچھل میں دل کا دورہ پڑنے سے ایک فوجی افسر کی موت ہوگئی ،جس سے محکمہ میں کھلبلی۔
علامتی تصویر
پولیس حکام نے بتایا کہ فوجی افسر کو فوری طور پر ہسپتال میں داخل کیا گیا ، جہاں سے انہیں سرینگر کے بادامی باغ میں واقع فوجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، تاہم وہ زندگی کی جنگ ہار گیا۔