اردو

urdu

ETV Bharat / city

کولگام: بس ڈرائیورز کا احتجاج

ضلع انظامیہ کی جانب سے کولگام کے پرانے بس اسٹینڈ کو بند کرکے ٹرانسپورٹرز کو لارو کے نئے بس اسٹینڈ میں اپنی گاڑیوں کو لے جانے کے لیے کہا گیا ہے جس سے ڈرائیورز نے ناراض ہوکر احتجاج کیا ۔

By

Published : May 21, 2019, 10:52 AM IST

بس اسٹینڈ کی منقتلی پر ڈرائیورز کا احتجاج

ٹرانسپورٹروں کا کہنا ہے کہ لارو بس اسٹینڈ کو شہر سے دور بنایا گیا ہے جس کی وجہ سے ہمارے کام پر منفی اثرات ہوسکتے ہیں۔ شہر سے دوری کی وجہ مسافر اسٹینڈ نہیں پہنچ سکیں گے۔ جس کا ٹرانسپورٹرز کو بھاری نقصان ہوں گا۔

بس اسٹینڈ کی منقتلی پر ڈرائیورز کا احتجاج
ٹرانسپورٹرز نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ نئے بس اسٹینڈ کے لیے بائے پاس بنا یا جائے جس کو کولگام کے ہسپتال سے لے کر مین ٹاون سے ملایا جائے یا ہمارے لیے کسی دوسری جگہ کو منتخب کریں تاکہ مسافروں کو بھی آسانی ہو۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details