اردو

urdu

ETV Bharat / city

دمحال ہانجی پورہ میں ہڑتال

آج صبح ضلع شوپیان میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں 2 عسکریت پسند ہلاک ہوئے تھے۔

By

Published : May 12, 2019, 8:43 PM IST

دمحال ہانجی پورہ میں ہڑتال

عسکریت پسندوں کا تعلق کولگام سے تھا۔ جس میں عادل بشیر وانی کا تعلق واری پورہ دمحال ہانجی پورہ سے تھا۔ جب کہ دوسرے کا تعلق ریڈونی کولگام سے تھا۔

دمحال ہانجی پورہ میں ہڑتال

عادل بشیر وانی کی ہلاکت پر ضلع دمحال ہانجی پورہ میں ٹرانسپورٹ کی نقل و حمل اور تمام کاروبار مکمل بند رہا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details