اردو

urdu

ETV Bharat / city

فارسٹ افسر پر حملہ

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں میں جنگل چوروں نے محکمہ جنگلات کے بلاک فارسٹ افسر پر حملہ کیا۔

فارسٹ افسر پر حملہ

By

Published : Apr 4, 2019, 7:24 PM IST


تفصیلات کے مطابق جنگل چوروں نے بدھ کی شب قریب ساڑھے گیارہ بجے بلاک فارسٹ افسر محمد عبداللہ پر اس وقت حملہ کیا جب وہ تھیارنہ کیلر میں دوران شب اپنی ڈیوٹی پر مامور تھے۔

جنگل چوروں نے تیز دھار والے ہتھیاروں سے اس پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں بلاک فارسٹ افسر محمد عبداللہ زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر اسپتال منتقل کرناپڑا۔

پولیس نے اس سلسلے میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details