جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں ایم۔جی۔نریگا کے مزدورں نے ضلع ترقیاتی کمشنر کے آفس پر احتجاجی دھرنا دیا۔
احتجاجی مزدوروں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے چند برس قبل یعنی 2015 سے لیکر آج تک مختلف علاقوں میں محکمے دیہی و ترقی کی جانب سے ایم۔جی۔نریگا کے تحت کام کیا ہیں لیکن ابھی تک محکمے کی جانب سے تنخواہ نہیں ادا کی گئی جس کی وجہ سے فاقہ کشی کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔