میٹنگ میں پارٹی کے سینیئر رہنماؤں سمیت علاقے کے تمام کارکنان نے شرکت کی۔
میٹنگ میں آنے والے اسمبلی انتخابات کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پی ڈی پی کی یوتھ سطح کی میٹنگ پارٹی کے سینیئر رہنما محمد امین ڈار نے تمام کارکنان کو ہدایت دی کہ وہ اسمبلی انتخابات کے لیے تیار رہیں۔
انہوں نے کہا کہ پارٹی کی جانب سے ہمیں ہدایت ملی کہ کولگام کے بیشتر علاقوں میں کارکنان کے ساتھ دوستانہ تعلقات بڑھائے جائیں۔
انہوں نے کہا کہ بہی باغ وہ علاقہ ہے جو مرحوم مفتی محمد سید کو پسند تھا، اس لیے پارٹی نے یہ عہد لیا کہ تمام ناراض کارکناں کے ساتھ تبادلہ خیال کرکے انہیں دوبارہ پارٹی میں شامل کیے جائیں۔
واضح رہے بہی باغ اور اس قرب و جوار علاقے سی پی آیی ایم قلعہ سمجھا جاتا ہے۔