جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے وانپوہ علاقے میں جمعہ کے روز عسکریت پسندوں کے حملے میں ایک ریلوے پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔
اننت ناگ: عسکریت پسندوں کے حملے میں پولیس اہلکار ہلاک - جموں و کشمیر کے ضلع کولگام
شدید طور پر زخمی پولیس اہلکار کو اسپتال میں داخل کیا گیا تھا، جہاں پولیس اہلکار کی موت ہو گئی۔
militant attacked a police man
شدید طور پر زخمی پولیس اہلکار جی ایم سی اننت ناگ میں داخل کرایا گیا تھا، جہاں زخموں کی تاب نہ لاکر پولیس جوان نے دم توڑ دیا۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
Last Updated : Sep 17, 2021, 6:36 PM IST