اردو

urdu

ETV Bharat / city

کولگام میں شعب معراج کے حوالے سے میٹنگ - ڈی ڈی سی

جموں و کشمیر کے کولگام میں شعب معراج کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

شعب معراج کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا
شعب معراج کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

By

Published : Mar 4, 2021, 5:10 PM IST

جموں و کشمیر کے کولگام میں ضلع ترقیاتی کمشنر شوکت اعجاز بھٹ نے آج شب معراج کے انتظامات کا جائزہ لیا اور انتظامات کو حتمی شکل دی اور آنے والے شعب معراج کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

کولگام میں شعب معراج کے حوالے سے میٹنگ

ڈی ڈی سی نے پی ڈی ڈی، پی ایچ ای، ایف سی ایس اور سی اے، اے آر ٹی او اور دیگر محکموں کو ہدایت کی کہ شب معراج کے دوران بلاتعطل خدمات کو یقینی بنایا جائے۔

شعب معراج کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

ڈی ڈی سی نے میونسپل حکام سے کہا کہ وہ آنے والے شعب معراج کے دن عبادت گاہوں کے تمام مقامات کے آس پاس صفائی کو یقینی بنائے۔

اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، اے سی آر، سی پی او، اے آر ٹی او کے علاوہ سیکٹرل افسران نے شرکت کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details