اردو

urdu

By

Published : Apr 14, 2022, 5:07 PM IST

ETV Bharat / city

BJP Yuva Morcha Meeting: کولگام میں بی جے پی یوا مورچہ کا اجلاس

کولگام میں بی جے پی یوتھ کنونشن منعقد ہوا۔ بی جے پی یوا مورچا کے ریاستی صدر ارون پربھات نےعبداللہ خاندان پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ریاست کو کرپشن لوٹ کھسوٹ کے علاوہ کچھ نہیں دیا۔ BJP Yuva Morcha Meeting

کولگام میں بی جے پی یوا مورچہ کا اجلاس
کولگام میں بی جے پی یوا مورچہ کا اجلاس

کولگام: جموں و کشمیر کے کولگام میں بی جے پی کا یوتھ کنونشن منعقد ہوا جس میں قومی ترجمان امن دیپ سنگھ، جنرل سکریٹری بلال پرے ، ضلع صدر عابد حسین خان ، زبیر احمد گنائی اور دیگر لیڈران و ورکروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر پارٹی کو مضبوط بنانے پر زور دیا گیا اور نوجوانوں کو ملکی سطح پر تعمیر ترقی کا حصہ بننے اور انہیں روزگار کے نئے مواقع فراہم کرنے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا گیا۔

کولگام میں بی جے پی یوا مورچہ کا اجلاس

اس موقع پر بی جے پی یوا مورچا کے ریاستی صدر ارون پربھات نے عبداللہ خاندان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ عبد اللہ خاندان نے ریاست کو کرپشن، لوٹ گھسوٹ کے علاوہ کچھ نہیں دیا۔

یہ بھی پڑھیں: Altaf Thakur Visits Tral :الطاف ٹھاکر نے ترال کے کئی دیہات کا دورہ کیا

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details