اردو

urdu

ETV Bharat / city

کولگام: نوجوان نے خودکشی کی - युवक गुरुवार को पुलवामा में अपने चाचा के घर पर लटका मिला।

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے نوجواں کی لاش اس کے ماموں کے گھرضلع پلوامہ میں لٹکی ہوئی پائی گئی۔

کولگام:نوجوان نے کی خودکشی
کولگام:نوجوان نے کی خودکشی

By

Published : Sep 23, 2021, 8:35 PM IST

تفصیلات کے مطابق ضلع کولگام کا ایک نوجوان جمعرات کو پلوامہ میں اپنے ماموں کے گھر میں لٹکا ہوا پایا گیا۔
ایک عہدیدار نے بتایا کہ کولگام کے اہربل گاؤں کا 21 سالہ نوجوان ضلع پلوامہ کے دلی پورہ میں اپنے ماموں کے گھر میں ایک کمرے میں لٹکا ہوا پایا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ انہیں فوری طور پر ضلع اسپتال پلوامہ منتقل کیا گیا جہاں پر ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔
مزید پڑھیں:شوپیان میں نابالغ لڑکے کی خودکشی


پولیس کے مطابق لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے پی ایچ سی ٹہاب منتقل کر دیا گیا ہے اور اس واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details