ہلاک شدہ شخص کی شناخت محمد اسماعیل بٹ کے طور پر ہوئی ہے۔
گزشتہ شب کولگام کی زنگلپورہ علاقے میں کسی نامعلوم افراد نے محمد اسماعیل بٹ پر اندھا دھند فائرنگ کردی تھی، جس میں وہ شدید طور پر زخمی ہوگیا تھا، اس کے بعد اسے کولگام کے ضلع ہسپتال میں داخل کیا گیا، جہاں وہ دوران علاج ہلاک ہوگئے۔