اردو

urdu

ETV Bharat / city

سبزی اور گوشت کی قیمتوں میں اضافہ - کولگام

کولگام کے سبزی و گوشت فروشوں کی من مانی سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔

فائل فوٹو

By

Published : May 11, 2019, 11:47 PM IST


ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں سبزی اور گوشت کی قیمتوں میں اضافہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے اور ضلع انتظامہ خاموش تماشائی بنی ہے۔

متعلقہ ویڈیو

ریاستی کمشنر بشیر احمد خان نے محکمہ خوراک اور لیگل میٹرالوجی ناجائز منافع خوری میں ملوث دوکان داروں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کرنے کی ہدایت دی ہے۔

محمد عمران نے کہا کل تک جو سبزی چالیس روپئے میں ملتی تھی وہ آج سو روپئے کی مل رہی ہے۔ گوشت کی قیمتیوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details